فیلم | سلام ستون میں عشق و محبت کا جلوہ

IQNA

سلام ستون میں زائرین ؛

فیلم | سلام ستون میں عشق و محبت کا جلوہ

9:33 - September 21, 2022
خبر کا کوڈ: 3512764
ستون 1407 پہلا ستون یا پول ہے جو نجف کربلا پیدل روی کے راستے میں اس جگہ واقع ہے جہاں سے حضرت اباالفضل عباس‌(ع) کا روضہ دیکھا جاسکتا ہے اور عاشقان اہل بیت(ع) اس پول کے پاس سے قمر بنی هاشم(ع) کو سلام پیش کرتے ہیں، ایکنا نیوز نے اس پول کے پاس سے زائرین کی روحانی کیفیت کو پیش کی ہے۔/

۔

ویڈیو کا کوڈ
نظرات بینندگان
captcha